جو انصا ف اور انسا نیت پریقین رکھتا ہے وہ نقیب محسو د کے دکھ میں آ پ کے ساتھ کھڑا ہے ۔ اسد عمر

0

ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی ،بیوروچیفِ پوٹھوار لنک ڈاٹ کام ) جو انصا ف اور انسا نیت پریقین رکھتا ہے ۔وہ نقیب محسو د کے دکھ میں آ پ کے ساتھ کھڑا ہے ۔سند ھ اور پنجا ب میں پو لیس مقا بلہ میں لو گو ں کو ما رنا معمو ل بن چکا ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر ایم این اے اسد عمر نے نقیب محسو د کے پہیما نہ قتل کے خلا ف کے پی کے سے آ ئے ہو ئے و فو د کے احتجاجی مظا ہر ہ سے خطا ب میں کیا ۔ اسد عمر نے کہا کہ محسود قبیلہ نے نقیب محسو د کے قتل کے بعد جس اتحاد و یکجہتی کا اظہا ر کیا ہے اس سے انقلا ب آ ئے گا ۔طا قتو ر غر یب کو قتل کر کے ملک سے با ہر بھا گ جا تا ہے لیکن اس با ر ایسا نہیں ہو گا ۔ما ڈل ٹا ؤن میں 90لو گو ں کو گو لیو ں سے چھلنی کیا گیا جس میں متعددافرادکی ہلا کت ہو ئی ۔آ ج تک وہ لو گ انصا ف کے منتظر ہیں مجر موں کو عا رضی معطل کیا گیا جبکہ بعد میں ان ہی کو مر اعات دے دی گئیں ۔کسی مجر م کو سزا نہ دینا شر منا ک ہے راؤ انو ار کیلئے وہی سزا ہو نی چا ہیے جو عام آ دمی کی ہے۔ احتجاج سے سرابرہ محسو د قبیلہ با دشاہ خا ن نے کہا کہ ہمارااحتجاج نقیب محسودکے قا تلو ں کی پھا نسی پر ختم ہو گا۔ مظا ہر ہ میں میرز ما ن نے کہا کہ نقیب اللہ کو لا ورث نہ سمجھا جائے اسکا خو ن رائیگا ں نہیں جا ئے گا ۔احتجاج میں ہز اروں لو گو ں نے شر کت کی اور ریلی کی شکل میں نیشنل پر یس کلب اسلا م آ با د روانہ ہو گئے ۔

Share.

Comments are closed.