تھانہ ٹیکسلا پولیس کی کاروائی 3ملزمان گرفتار

0

ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی ،بیوروچیفِ پوٹھوار لنک ڈاٹ کام )تھانہ ٹیکسلا پولیس کی کاروائی 3ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 1000 پتنگیں اور 3عدد کیمیکل ڈور یں بر آمد،ملزم محمد شوکت علی کے قبضہ سے 300 پتنگیں اور 2 عددکیمیکل ڈوریں،ملزم محمد ریاست علی کے قبضہ سے 300 پتنگیں اور 1 کیمیکل ڈور،ملزم ہمایوں خان کے قبضہ سے 400 پتنگیں برآمد کی گئیں،ملزمان کے خلاف پتنگ بازی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے،

Share.

Comments are closed.