عزائے فاطمیہؑ کنونشن کاقائدملت جعفریہ آغا حامد موسوی کی قیادت پر مکمل اعتما د

0

اسلام آباد(نمائندہ پوٹھوارلنک)عزائے فاطمیہؑ کنونشن کاقائدملت جعفریہ آغا حامد موسوی کی قیادت پر مکمل اعتما د، زائرین کیلئے پاک ایران ٹرین سروس بحالی فیصلے کاخیرمقدم،فوری عمل کیا جائے
مخدوم نزاکت نقوی کی میزبانی میں مرکزی امام بارگاہ شاہ اللہ دتہ کنونشن میں ملک بھر سے شیعہ ذاکرین واعظین کی شرکت
ذاکر علی رضا کھوکھر ایڈووکیٹ کی جانب سے پیش کردہ اعلامیہ میں جنت البقیع اور جنت المعلے ٰ میں اہلبیت اطہار صحابہ کبار و امہات المومنین کے مزارات مقدسہ ازسر نو تعمیرکا مطالبہ
کالعدم تنظیموں کو نام بدل کر کام کرنے سے روکا جائے، ایکشن پلان امن کی کلید ہے تمام شقوں پر عمل کیا جائے
پاکستان میں کوئی شیعہ سنی لڑائی نہیں بعض گروپوں کی جانب سے پیٹ اور ایڈ کی لڑائی کو مسلکی جنگ قرار دینا از خود دہشت گردی ہے،عزائے فاطمیہ کنونشن
بے گناہ ماتمی عزاداروں کے خلاف انتظامیہ کی کاروائیاں حکومت کی جگ ہنسائی و بدنا می کا سبب بن رہی ہیں آرمی چیف وزیر اعظم وزیر داخلہ نوٹس لیں

Share.

Comments are closed.