ملاقات

0

 لندن (نمائندہ پوٹھوارلنک)عادل گروپ آف کمپنیز کے چیرمین راجا عادل کیانی او بی ای ای اور بزنس ایوارڈ سے سابق مئیر چشم ظفیر بھٹی نلہ مسلمانان کے مسلم لیگ ن کے راجا محمد زرین اور حاجی منیر صاحب نے ملاقات کی اور کیانی صاحب کو ملکہ برطانیہ کی طرف سے بزنس ایوارڈ ملنے پر مبارک دی اور خوشی کا اظہار کیا کیانی صاحب نے سب کا شکریہ ادا کیا حاجی منیر نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ عادل کیانی اور سر انور پرویز جیسے لوگ ہمارے رول ماڈل ہیں ان کی وجہ سے ہمارے سر فخر سے بلند ہیں آخر میں ملک اور قوم کی ترقی کی دعا کی گئی

Share.

Comments are closed.