مشہور سماجی شخصیت خورشید مغل نے اپنے والد مرحوم کی یاد مین ایک دعائیہ تقریب رکھی

0

نمائندہ پوٹھوار لوٹن۔ مشہور سماجی شخصیت خورشید مغل نے اپنے والد مرحوم کی یاد مین ایک دعائیہ تقریب رکھی جس میں لوٹن کی ہر دل عزیز شخصیات نے شرکت کی جس میں سابق مئیر لوٹن ریاض بٹ کونسلر ، کونسلر راجا سلیم شبیر ملک ڈاکٹر طاہر محمود ڈاکٹر گل زمان راجا اعظم اور خصوصی دعا جناب قبلہ مولانا قاضی عبدل عزیز چشتی گولڑوی نے کی اور اس تقریب مین بہت سے دوسرے اعباب نے شرکت کی آخر مین خورشید مغل نے سب مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

Share.

Comments are closed.