عادل گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین راجا عادل کیانی او بی ای ای اور بزنس ایوارڈ نے جنرل اظہر کیانی کو ظہرانہ دیا

0

نمائندہ پوٹھوار لنک لندن ۔)عادل گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین راجا عادل کیانی او بی ای ای اور بزنس ایوارڈ نے جنرل اظہر کیانی کو ظہرانہ دیا جس مین لندن دوستوں نے خاص شرکت کی آخر مین عادل کیانی نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

Share.

Comments are closed.