آج انڈین ایمبیسی کے باہر مظاہرہ کیا گیا

0

نمائندہ پوٹھوار لنک وٹفورڈ۔ )آج انڈین ایمبیسی کے باہر مظاہرہ کیا گیا جس میں پروفیسر شاہد اقبال چیرمین جموں کشمیر ہیومن رائٹس راجا سکندر چیرمین گلوبل پاکستان کشمیر بلقیس راجا مسلم لیگ ن طارق محمود لیڈر پیٹرک یارڈ لارڈ نذیر احمد لارڈ قربان بشیر رٹوی ظفر قریشی ایوب ٹھاکر راجا اسحاق سلو ناصر بٹ طارق ڈار وٹفورڈ سے حاجی منیر شفقت محمود لائق علی چوہدری منصف اور کمیونٹی کی سیاسی اور سماجی شخصیات کے علاوہ سکھ کمیونٹی نے خالصتان کے حق میں شرکت کی سب نے باری باری تقاریر کی اور بھارت کو مقبوضہ کشمیر کو جلد از جلد آزاد کرنے کی اور قتل و غارت بند کرنے کی اور فوج کو باہر نکالے سکھ برادری نے انڈیا کے خلاف نعرہ بازی کی اس دوران ہندو گروپ کی ایک بڑی تعداد نے لڑای جھگڑا کرنے کی کوشش کی جس پر پولیس نے قابو پا لیا –

Share.

Comments are closed.