یونین کونسل دکھالی راجگان کے گاؤں دکھالی راجگان کی لیڈیز ہلیتھ ورکررز اپنی پوری ڈیوٹی صیح طرح سرانجام نہیں دے رہی ہیں۔

0

کہوٹہ (راجہ عظمت علی) یونین کونسل دکھالی راجگان کے گاؤں دکھالی راجگان کی لیڈیز ہلیتھ ورکررز اپنی پوری ڈیوٹی صیح طرح سرانجام نہیں دے رہی ہیں۔ پوٹھوار لنک ڈاٹ کوم سے گفتگو کرتے ہوۓ لوگوں نے بتایا کہ لیڈیز ہلیتھ ورکرز گاؤں میں متعلقہ گھروں میں جاۓ بغیر رپورٹ بناکر پیش کردیتی ہیں۔مزید اہل علاقہ نے یہ بتایا کہ بعض لیڈیز ہلیتھ ورکررز اپنے زاتی اختلافات کی بنا پر بھی اپنی ڈیوٹی کے دوران بعض گھروں میں نہیں جاتی ۔جبکہ متعلقہ علاقے کے ہر گھر میں جانا اور وہاں متعلقہ افراد کو بنیادی معلومات اور ٹریٹمیٹ دینا ان کا سرکاری فرض ہے۔ارباب اختیار جلداز جلد نوٹس لے۔

Share.

Comments are closed.