بریشیا کے نواحی قصبہ گیدی کا رہاٸشی شہزاداحمد جو کہ عرصہ سے کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھا آج قضاٸے الہی سے وفات پا گیا ہے

0

ملک ساجد وارثی اٹلی ۔بریکنگ نیوز)بریشیا کے نواحی قصبہ گیدی کا رہاٸشی شہزاداحمد آف جہلم جو کہ عرصہ سے کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھا آج قضاٸے الہی سے وفات پا گیا ہے ، إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ،
مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان محمدیہ اسلامک سنٹر والے ضروری کارواٸی کے بعد تقریباً آج شام یا کل تک کر دیں گے ، تمامی حضرات نمازِ جنازہ میں شرکت کر کے ثوابِ دارین حاصل کریں ،
مرحوم کی چار بیٹیاں ہیں ، فیمیلی ادھر اٹلی میں ہی ہے ، دعا کریں اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرماٸے اللہ پاک لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے ۔
۔۔۔۔۔۔رابطہ نمبر براٸے انفرمیشن مظہر اقبال ۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔……………
سپریم کونسل بریشیا سوگوار فیمیلی کے غم میں برابر شریک ہے اور مرحوم کیلٸے داٸمے درمے سخنے مکمل تعاون کیلٸے حاضر ہے ، سپریم کونسل کے تمام ارکان دعا گو ہیں کہ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرماٸے اور سوگوار فیمیلی کو اللہ پاک صبرِ جمیل عطا کرے ۔آمین

Share.

Comments are closed.