حاجی محمد منیر کی طرف سے ڈپٹی چیئرمین کونسل وٹفورڈ ایلن شو کو عشائیہ دیا گیا

0

نمائندہ پوٹھوار لنک وٹفورڈ -)حاجی محمد منیر کی طرف سے ڈپٹی چیئرمین کونسل وٹفورڈ ایلن شو کو عشائیہ دیا گیا جس مین بوبی گل چوہدری خالد پی ٹی آ ئی وٹفورڈ ایلی برٹن شو اور کمیونٹی پورٹ فولیو کیرن اور دیگر افراد نے شرکت کی جس مین آئندہ وٹفورڈ میلے کے بارے مین بات چیت کی گئ کیرن نے وٹفورڈ مین پچھلے سال میلہ کے انتظامات کو بہترین قرار دیا اس سال میلے مین تعاون کا یقین دلایا حاجی منیر نے تعاون پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس سال میلہ انشااللہ اور بہتر ہو گا۔

Share.

Comments are closed.