آصف ربانی قریشی کو کامیاب جلسہ منعقد کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں: جیالے پی پی پی کہوٹہ

0


کہوٹہ (عبدالرفع)پی پی پی جیالوں کا نمائندہ پوٹهوہار لنک ڈاٹ کام کو بیان دیتے ہوئے کہنا تها کہ آصف ربانی قریشی کو کامیاب جلسہ منعقد کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں. کل کے جلسے نے ثابت کیا ہے کہ پی پی پی زندہ جماعت ہے. تفصیلات کے مطابق نمائندہ پوٹهوہارلنک ڈاٹ کو بیان دیتے ہوئے پی پی پی کے جیالوں کا کہنا تها کہ آصف ربانی قریشی اور ان کی ٹیم نے بہترین جلسہ منعقد کیا. جس پر وہ مبارک باد کے مستحق ہیں. کامیاب جلسے نے ثابت کر دیا کہ پی پی پی ایک زندہ جماعت ہے. آئندہ آنے والے الیکشن میں پی پی پی الیکشن جیت کر اپنے حریفوں کا منہ بند کروائے گی. مزید یہ بهی کہنا تها کہ ہم کہوٹہ آنے والے معزز مہمان گرامی کے بهی مشکور ہیں .خوشحال اور باوقار پاکستان کیلئے پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سے انقلابی کام کیے ہیں. مزید یہ بهی کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جمہوریت کیلئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جس کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا.

Share.

Comments are closed.