کہوٹہ کے نواحی علاقہ ہوتھلہ میں بدفعلی کا واقعہ سامنے آ گیا۔

0

کہوٹہ (راجہ پرویزاقبال)کہوٹہ کے نواحی علاقہ ہوتھلہ کلیال میں سات سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کا واقعہ ۔تفصیلات کے مطابق ہوتھلہ کے رہائشی محمد سیعد ولد محمد نذیر نے تھانہ کہوٹہ میں تحریری درخواست دیتے ہوئے بتایا کہ میر ا بیٹا محمد عما ر جس کی عمر سات سال ہے گذشتہ روز ولید احمد نامی لڑکے نے زدکوب کیا اور بدفعلی کے بعد فرار ہوگیا ۔جس پر تھانہ کہوٹہ کے سب انسپکٹر راجہ ندیم کیانی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے زیر دفعہ 377/367اے کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

Share.

Comments are closed.