چوآ خالصہ پریس کلب کو لندن سے مبارکباد

0

پوٹھوار لنک۔چوآ خالصہ پریس کلب ۲۰۱۸ کے الیکشن میں کامیاب تمام ممبران کولندن وٹفورڈ سے حاجی محمد منیر آف دوبیرن کلان ٹیالہ محمد زرین محمد الیاس راجا طائر راجازرین راجا خالد پرویز نصیربھٹی ساجد محمود آف سہر چوہدری رمضان نلہ مسلمانان نوازش بھٹی،راجہ سعید کی طرف سے مبارک ہو خصوصی طور پر منیر چشتی کو صدر بننے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

 

Share.

Comments are closed.