مصطفائی ویلفیئر ٹرسٹ بیور کھلول غریب اور بے سہارا لوگوں کی خدمت میں پیش پیش.

0

بیور( وقاص ہاشمی پوٹھوار لنک.)عرصہ دو سال سے قائم مصطفائ ویلفیئر ٹرسٹ بیور کھلول تیرہ خاندانوں کو ہر سال راشن دینے کی ذمےداری سرانجام دے رہا ہے.صدر مصطفائی ویلفیئر ٹرسٹ حافظ کامران نے پوٹھوار لنک کے نمائندے کو انٹرویو دیتے ہوے کہا کہ ہمارے ویلفیئر ٹرسٹ کا مقصد یتیم مساکین اور بے سہارا لوگوں کی بلا تفریق امداد کرنا ہے

Share.

Comments are closed.