مسلم لیگ ن کے ناصر وارثی نے مسلم لیگ نون کے مرزا آمین آف گلاسگو اور سلو کی میئر عشرت شاہ کو وارثی دعوت طعام دی۔

0

نمائندہ پوٹھوار لنک وٹفورڈ)مسلم لیگ ن کے ناصر وارثی نے مسلم لیگ نون کے مرزا آمین آف گلاسگو اور سلو کی میئر عشرت شاہ کو وارثی دعوت طعام دی۔

مسلم لیگ ن کے ناصر وارثی صاحب نے مسلم لیگ نون کے مرزا آمین آف گلاسگو اور سلو کی میئر عشرت شاہ کو وارثی ہوٹل میں دعوت دی جس میں وٹفورڈ کے کاروباری شخصیت ساجد بھٹی حاجی منیر زرین بھٹی سیاسی اور سماجی شخصیت ناصر وارثی سابق میر چشم ظفیر بھٹی نے شرکت کی امین مرزا نے ایک سوال کے جواب میں کہا اگلے سال حکومت ن لیگ کی ہو گی اور اگلی پاکستان کی وزیر اعظم مریم نواز کو دیکھ رہا ہوں اور مسلم لیگ ن جیتے گی ہم نے بہت سے کام کراے ہیں اور میر آف سلو عشرت نے کہا کہ مین لندن میں معذور افراد کے لے کام کرنا چاہتی ہوں حاجی منیر اور ظفیر بھٹی نے بھی اپنے خیال کا اظہار کیا

Share.

Comments are closed.