محکمہ لائیو سٹاک حکومت پنجاب کا نیا اقدام.

0


بیور(وقاص ہاشمی پوٹھوارلنک.)یونین کونسل بیور کھلول میںمحکمہ لائیو سٹاک حکومت پنجاب کی جانب سے دور دراز دیہات میں گھر گھر جا کر بھینسون.بکریوں.گائیوں.اور ان کے بچوں کو منہ کھر اور سنسز جیسی موزی مرض کے لئے ویکسین کی گئی اس کے علاوہ سہولت کارڈ جاری کئے گے جس میں مختلف بیماریوں سے بچاو کے طریقے افزائش نسل اور ایمرجنسی کال نمبر درج ھیں.تاکہ ضروت پڑنے پر دوائیں اور مشورہ مل سکے.

Share.

Comments are closed.