یونین کونسل بیور کے گاوں سیری کی عوام میلینم صدی میں بھی سڑک جیسی بنیادی سہولت سے مرحوم.

0

بیور (وقاص ھاشمی.)کئ سال گزرنے کے باوجود یونین کونسل بیور کے گاوں سیری کی روڈ کھنڈرات کا منظر پییش کر رہی ہے.مٹی ڈال کر گاڑیاں گزاری جاتی ھیں. نمائندے صرف ووٹ لینے کے ٹائم آتے ہیں یا جنازے پڑھنے آتے ھیں.منتیں کر کے ووٹ حاصل کرنے کے بعد سارے وعدے بھول جاتے ھیں. مقامی لوگوں کی مشکلات دن بدن بڑھ رہی ہیں.ایک عرصے سے جان بوجھ کر مسلسل سیری اور جینٹل کی روڈ کو نظر انداز کیا جا رہاہے

Share.

Comments are closed.