یونین کونسل دکھالی راجگان کے گاؤں دکھالی راجگان کی عوام ملینیم صدی میں پوسٹ آفس عمارت جیسی سہولت سے محروم

0

کہوٹہ (راجہ عظمت علی) یونین کونسل دکھالی راجگان کے گاؤں دکھالی راجگان کی عوام ملینیم صدی میں پوسٹ آفس عمارت جیسی سہولت سے محروم اھلیان علاقہ نے پوٹھوار لنک ڈاٹ کوم سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ گاؤں دکھالی راجگان میں پوسٹ آفس کی عمارت اتنا عرصہ گزارجانے کے بعد بھی نہ بن سکی ۔مزید انھوں نے کہا ہمارے پوسٹ مین لیٹر ہم کو گھر پرنہیں دیتے اور نہ ٹائم پراطلاع دیتے ہیں۔جس سے ہمارے ٹیسٹ اور انٹرویو رہے جاتے ہیں اور ہمارے لیٹر اوپن کیے ہوۓ ملتے ہیں ۔ارباب اختیار نوٹس لے اور گاؤں دکھالی راجگان کے اس مسلے کو حل کرۓ۔

Share.

Comments are closed.