چوہدری فیاض اختر کی صاحبزدی کی پروقار تقریب حویلی میرج ہال اسلام آباد میں منعقد ہوئی

0

گوجرخان(مرزا عتیق الرحمن)مسلم لیگی رہنما سابق صوبائی وزیر چوہدری محمدریاض کے کزن مسلم لیگی رہنما و ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری فیاض اختر کی صاحبزدی کی پروقار تقریب حویلی میرج ہال اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں وزراء ، سنیٹرز ،ایم این ایز ،ایم پی ایز، فوجی افسران،پولیس افسران،جج صاحبان،وکلاء،چیئرمینز ،وائس چیئرمینز ، کونسلرز، صحافیوں ،تاجروں کی بڑ تعداد میں شرکت ۔
تفصیلا ت کے مطابق مسلم لیگی رہنما سابق صوبائی وزیر چوہدری محمدریاض کے کزن مسلم لیگی رہنما و ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری فیاض اختر کی صاحبزدی کی شادی کی تقریب سیاسی اکھاڑہ بن گئی تقریب میں میزبانی کے فرائض سابق صوبائی وزیر چوہدری محمدریاض اور چوہدری خورشید زمان نے سرانجام دیئے تقریب میں سنیٹر پرویز رشید،سنیٹر چوہدری تنویر،مشیر خاص پی ایم آصف کرمانی،ائیر وائس مارشل ندیم ، حنیف عباسی، بزرگ رہنما ظفر علی شاہ، مصطفی نواز کھوکھر، ایم این اے ملک ابرار،ایم این اے راجہ جاوید اخلاص، لارڈ میئر راولپنڈی سردار نسیم، ایس پی اسلام آباد پولیس جمیل ہاشمی، تحریک انصاف کے رہنما چوہدری عظیم ،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ، مسلم لیگی رہنما چوہدری ابرار وارثی، راجہ عبدالحمید ایڈووکیٹ،چیئرمین او پی ایل چوہدری اشتیاق، مسلم لیگی رہنما راجہ علی اصغر، ثاقب علی بیگ ایڈووکیٹ، مسلم لیگ ن بیول کے صدر چوہدری مزمل حسین، چیئرمین یو سی سوئیں چیمیاں ملک شیر افگن، چیئرمین شوکت علی وارثی،سابق ٹی ایم او مالک داد بھٹی، وائس چیئرمین مرزا منیر،وحید بھٹی ، صد ر آر یو جے گوجرخان چوہدری محمداخلاق، ملک پرویز آف کنگر، حاجی محمداسلم، ملک فیاض آف موہڑہ سندھو، سابق کونسلریو سی بیول ملک محمد فیاض ،سابق کونسلر چوہدری صفدر،سابق کونسلر چوہدری ظفر، چوہدری توقیر اسلم،چوہدری جمیل،جہانگیر بھٹی صاحب، مسلم لیگی رہنما چوہدری عمران کے علاوہ معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شر کت کی۔یاد رہے کہ سینئر مسلم لیگی رہنما چوہدری فیاض اختر کے صاحبزادوں کی شادی میں بھی اعلی سیاسی شخصیات اور معززین علاقہ نے شرکت کی تھی چوہدری فیاض اختر کی ایک غیر متنازعہ اور علاقہ کی ہر دل عزیز شخصیت کے مالک ہیں ۔

Share.

Comments are closed.