ریفارمز پینل کی طرف سے عشائیہ پارٹی کا اہتمام کیا گیا

0

سر صوبہ شاہ (عمران ظفر ارمان، پوٹھوار لنک ڈاٹ کام) ریفارمز پینل کی طرف سے عشائیہ پارٹی کا اہتمام کیا گیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں میں پنجاب ٹیچر یونین کے الیکشن ہوئے جس میں دو پینل مد مقابل ریفارنر اور پرفارمرز کے نام سے تھے، ریفارمز پینل کی جانب سے گزشتہ شب عاشئیہ پارٹی کا اہتمام کیا گیا اور دور و نزدیک سے آئے ٹیچرز کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد کو مدعو کیا گیا جس کا مقصد شکریہ ادا کرنا تھا اس تقریب کے مہمان خصوصی ماسٹر راجہ حامد محمود ، ماسٹر راجہ زاہد، راجہ داؤد اکبر تھے اس پینل کے صدر صہیب عزیز نے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا، مرزا صالح غفور، سید قاسم شاہ بخاری اور دیگر نے اس تقریب سے خطاب کیا اور تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔

Share.

Comments are closed.