محکمہ پولیس میں جرات و بہادری کا نمونہ پیش کرنے والا کانسٹیبل احتشام خان

0

ہری پور (ڈاکٹر سید صابر علی ،بیوروچیفِ پوٹھوار لنک ڈاٹ کام )ضلع ناظم ہری پور عادل اسلام پر قاتلانہ پرپولیس کانسٹیبل احتشام خان جس نے جرات وبہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضلع ناظم عادل اسلام پر حملہ کرنے والے ملزمان پر جوابی فائرنگ سے کرتے ہوئے انکے حملہ کو پسپا کردیا،اور ضلع ناظم کو محفوظ مقام پر منتقل کیا۔خراج تحسین کے مستحق ہے پولیس کانسٹیبل احتشام خان ، عوامی حلقوں کی جانب سے پولیس کے اعلیٰ حکام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس بہادر اور جرات مند کانسٹبل کو انعام سے نوازیں جس نے اپنے فرائض منصبی کو احسن طریقے سے ادا کیااور جان پر کھیل کر محکمہ کا نام روشن کیا

Share.

Comments are closed.