عمران خان ہی پاکستان کو کرپشن کی دلدل سے نکال سکتے ہیں حافظ ولید رضا

0

جاتلی(راجہ محمد علی ) عمران خان ہی پاکستان کو کرپشن کی دلدل سے نکال سکتے ہیں حافظ ولید رضا تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری عظیم سے ملاقات کے بعد حافظ ولید نے نشان حیدر پریس کلب جاتلی کے صحافیوں کو اپنے خیالا ت سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ہی پاکستان کو کرپشن کی دلدل سے نکال سکتے ہیں آئندہ جنرل الیکشن میں پی ٹی آئی کامیاب ہو کر حکومت بنائے گی انشا اﷲمیں اپنی حیثیت سے بڑھ کر پی ٹی آئی کے لیے کام کروں گا اور اپنے علاقے میں گھر گھر جا کر پارٹی کے منشور سے لوگوں کو آگاہ کروں گا

Share.

Comments are closed.