کم عمر ڈرائیوروں ،زائد کرایہ وصولی اور اوور لوڈنگ کیخلاف کاروائی

0

کلر سیداں(راجہ سعید)چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی چوہدری یوسف علی شاہد اور ڈی ایس پی ٹریفک جنید محسن خان کی ہدایت پر انچارج سٹی ٹریفک وارڈن کلر سیداں عمران نواب خان نے وارڈنز آفیسرز بلال اشرف اور عنصر قریشی کے ہمراہ کم عمر ڈرائیوروں ،زائد کرایہ وصولی اور اوور لوڈنگ کیخلاف چلائی گئی مہم کے دوران 107 گاڑیوں کو چالان ٹکٹس جاری کئے اور ان سے مجموعی طور پر 34 ہزار روپے سے زائد کی رقم بطور جرمانہ وصول کر کے سرکاری خزانے میں جمع کرادی ہے۔

Share.

Comments are closed.

error: