اسلام آباد پریص گراؤنڈ جلسے نے حکمرانوں کے چھکے چھڑا دئیے ہیں،ملک شاہد نواز گجر

0

ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی ،بیوروچیفِ پوٹھوار لنک ڈاٹ کام )راہنما پیپلز پارٹی و امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ملک شاہد نواز گجر نے کہا ہے کہ اسلام آباد پریص گراؤنڈ جلسے نے حکمرانوں کے چھکے چھڑا دئیے ہیں، جبکہ تبدیلی خان بھی حیرت ذدہ ہو گیا ہے، ان تمام دوست احباب کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنھوں نے میری شارٹ کال پر میری ریلی میں بھرپور شرکت کی،ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا، ملک شاہد نواز گجر نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدر سردار سلیم حیدر خان، انفارمیشن سیکرٹری ملک نجیب الرحمن ارشد اور کارکنان پیپلز پارٹی کو اسلام آباد جلسے کی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں میں ان تمام کارکنان پیپلز پارٹی و دوست احباب کا تہہ دل سے مشکور ہون جنھوں نے مجھے عزت افزائی بخشی اور اسلام آباد جانے والے جلوس میں بھرپور شرکت کی ،انشااللہ اب ہر اانے والے دن پیپلز پارٹی کی مقبولیت کا اضافے کا سبب ہوگا اور کارکنان کے بھرپور تعاون سے آنے والے انتخابات میں پیپلز پارٹی تاریخی کامیابی حاسل کریگی، ملک شاہد نواز گجر نے کہا کہ پارٹی کارکنان ہمارا قیمتی اثاثہ ہے اور انکی حوصلہ افزائی ہمارا فرض ہے ۔

Share.

Comments are closed.

error: