ڈاکٹر امانت صاحب ڈھوک مغلاںدوران ادائیگی عمرہ دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے

0

طالب حسین بابر)ڈاکٹر امانت صاحب ڈھوک مغلاں والے جو عرصہ دراز سے سر صوبہ شاہ میں مریضوں کی خدمات کے فرائض سرانجام دے رہے تھے اللّه تعالیٰ کے گھر خانہ کعبہ میں دوران ادائیگی عمرہ دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے ان کی نماز جنازہ مکہ المکرمہ میں ادا کردی گئی جس کے بعد ان کو جنّت البقیع قبرستان میں دفن کردیا گیا ۔

Share.

Comments are closed.

error: