ٹریکٹر ٹرالی الٹ جانے سے ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا

0

کلر سیداں(راجہ سعید)ٹریکٹر ٹرالی الٹ جانے سے ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا جسے تشویش ناک حالت میں راولپنڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔اشتیاق نامی ڈرائیور جو کہ دوبیرن کلاں کا رہائشی بتایا جاتا ہے اپنی ٹریکٹر ٹرالی کھنادہ کی جانب لے جا رہا تھا کہ راستہ میں چڑھائی چڑھتے ہوئے ٹریکٹر بے قابو ہو کر الٹ گیا جس سے ڈرائیور کو بھی شدید قسم کی چوٹیں آئی ہیں۔مقامی افراد نے اسے ٹی ایچ کیو ہسپتال کلر سیداں پہنچایا جہاں سے اسے راولپنڈی شفٹ کر دیا گیا ہے۔

Share.

Comments are closed.

error: