کلرسیداں غیر قانونی اور خود ساختہ بنائے گے اڈوں کے خلاف آپریشن تمام آڈے ختم کر وادیے گے

0

کلر سیداں(عمران مشتاق ) کلرسیداں غیر قانونی اور خود ساختہ بنائے گے اڈوں کے خلاف آپریشن تمام آڈے ختم کر وادیے گے آپریشن چیئرمین ایم سی کلر سیداں شیخ قدوس کی ہدائیت پر کیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں تحصیل میونسپل کارپوریشن اور وارڈنز کے زیر انتظام غیر قانونی اور من مر ضی سے بنائے گے اڈوں کے خلاف آپریشن کیا گیا جس پر انتظامیہ نے بس سٹاپ کے غیر قانونی بورڈوں کو توڑ دیا گیا باوثوق زرائع کے مطابق یہ آپریشن چیئرمین بلدیہ کے ساتھ مشاورت سے کیا گیا جس کی بڑی وجہ شہر میں ان اڈوں کی وجہ سے آئے روز ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا تھا زرائع کا کہنا ہے کہ جلد ہی ایک بڑا آپریشن ٹھیلہ اور ریڑھی بانوں کے خلاف کیا جائے گا

Share.

Comments are closed.

error: