کامیاب ریلی نکالنے پرمبارکباد

0

راجہ قنبر)حلقہ این پچاس سے پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما برائے قومی اسمبلی آصف شفیق ستی کو کامیاب ریلی نکالنے پر تھوہا خالصہ یونین کونسل مٹور کے پی پی کارکنوں راجہ خوشحال،راجہ مرتضےٰ،راجہ صدیق،ذوالفقار گکھڑ،راجہ نزاکت،نمبردار عمیر،راجہ عمران بلو ،راجہ نور ،راجہ عابد اور راجہ انصر آف ڈھمبل نے مبارکباد دی۔ کارکنوں نے اپنے اجتماعی اخباری بیان میں کہا کہ وہ آصف شفیق ستی جیسے کارکن کی کامیابی کے تن من دھن کی بازی لگائیں گے اور حلقہ کی محرومیوں جنگ آصف شفیق ستی کے شانہ بشانہ لڑیں گے۔

Share.

Comments are closed.

error: