سی پیک اور نیو ائیر پو رٹ منصو بے کی تکمیل سے پا کستا ن میں خو شحا لی آئے گی چو ہد ری عبد المجید

0

تر نو ل(ڈاکٹر سید صابر علی ، بیوروچیف پوٹھوار لنک ڈاٹ کام )سی پیک اور نیو ائیر پو رٹ منصو بے کی تکمیل سے پا کستا ن میں خو شحا لی آئے گی مستقبل میں تر نو ل کا علا قہ مر کز ی حیثیت اختیا ر کر جا ئے گا ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر معر وف بزنس مین چو ہد ری عبد المجید نے تر نو ل میں ایک بز نس سینٹر کی افتتا حی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہاکہ پا کستا ن میں میگا پر وجیکٹ تیز ی سے جا ری ہیں جس سے ملک تر قی کی راہ پر گا مز ن ہے سی پیک اور نیو ایئر پو رٹ جیسے منصو بوں سے تر نو ل کا علا قہ حب بن جا ئے گا اور عو ام کو روز گا ر کے مو اقع فر اہم ہو نگے تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے چیئر مین یو سی 47تر نو ل ملک رضو ان نے کہا کہ تر نو ل میں پا نی کی کمی کے مسا ئل پہ کا م کر رہے ہے جلد پا نی کا مسئلہ حل ہو گا تقر یب سے مفتی اسد اللہ خا ن نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ کا رو با ر جھو ٹ کی بجا ئے دیا نت داری کے سا تھ کر نے والے کا حشر انبیا ء اور صد یقین کے ساتھ ہو گا اس مو قع پر ملک غلا م صمدا نی ،ظفر سپا ری ،راجہ محمد جا ن ،ملک مسکین ،ملک مبشر ،ملک سہیل ،چو ہدری جا وید صدیقی اور دیگر حضرات نے شرکت کی۔ جبکہ سٹیج سیکر ٹر ی کے فر ائض رفعت علی قیصر نے سر انجا م دیئے۔

Share.

Comments are closed.

error: