راولپنڈی نکڑالی شریف سالانہ عرس مبارک کے سلسلہ میں سپر 8والی بال کا ٹورنامنٹ منعقد ہوا

0

 جبر گولین(پوٹھوار لنک نمائندہ محمد وقاص مرزا) راولپنڈی نکڑالی شریف سالانہ عرس مبارک کے سلسلہ میں سپر 8والی بال کا ٹورنامنٹ منعقد ہوا اس ٹورنامنٹ کا فائنل میچ افضال کلب ٹکی اور راجہ غلام رضا نکڑالی کے مابین کھیلا گیا یہ افضال کلب آف ٹکی نے اپنے نام کر لیا اس میچ کے مہمان خصوصی چیرمین راجہ یوسی تراہیا، ملک خرم، چوہدری امجد پٹواری، قاضی خالد پٹواری، اور سائیں تنویر آف ملک پور نے اپنے دستے مبارک سے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اور انتظامیہ نے تمام آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

Share.

Comments are closed.

error: