دولتالہ کے مقام آدھی پلانٹ کی سالانہ مرمت کےباعث گیس پریشرمیں کمی کا سامنا ہے

0

روات(اسد حیدری)دولتالہ کے مقام آدھی پلانٹ کی سالانہ مرمت کےباعث گیس پریشرمیں کمی کا سامنا ہے،جی ایم ظہور احمد سوئی نادرن۔ پلانٹ کی مرمت کے باعث راولپنڈی اور دیگر علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کا سامنا موسم سرما سے قبل پلانٹ کی مرمت سے گیس پریشر کی کمی کو کسی حد تک دور کیا جاسکے گا پلانٹ کی مرمت چار سے پانچ روز میں مکمل کر لی جائے گی جی ایم سوئی ناردرن گیس راولپنڈی ظہور احمد

Share.

Comments are closed.

error: