جاتلی پولیس کی کاروائی نوجوان کاناک اور کان کاٹنے والے تین ملزمان گرفتار

0

جاتلی(راجہ محمد علی) تھانہ جاتلی پولیس کی کاروائی نوجوان کاناک اور کان کاٹنے والے تین ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق چند دن دن قبل تھانہ جاتلی کے علاقہ پنجگراں اسٹاپ پر جھگڑے کے دوران نوجوان کا ناک اور کان کاٹ دیا تھا گزشتہ روز تھانہ جاتلی کے سب انسپکٹر فرخ رشید کیانی نے کاروائی کرتے ہوئے تین ملزمان طوطی خان ،اختر خان اور عیسی خان کو گرفتار کر لیادیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں

Share.

Comments are closed.

error: