بیل گہری کھائی میں گرنے سے بیل کی ٹانگیں ٹوٹ گئی

0

 جبر گولین(پوٹھوار لنک نمائندہ محمد وقاص مرزا) تحصیل کلر سیداں کے علاقے گیدر میں ہونے والی بیل دوڑ میں موضع گولین کے رہائشی حوالدار زاہد محمود کا بیل گہری کھائی میں گرنے سے بیل کی ٹانگیں ٹوٹ گئی اور اسے گھر میں حلال کر دیا گیا

Share.

Comments are closed.

error: