گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کہوٹہ میں سول ڈیفنس کے رضاکاروں نے سانحات سے آگائی کا دن منایا

0

کہوٹہ(راجہ پرویزاقبال)گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کہوٹہ میں سول ڈیفنس کے رضاکاروں نے سانحات سے آگائی کا دن منایا۔اس موقع پر سول ڈیفنس کے رضاکاروں نے علمی مظاہرہ کیا ۔تفصیلات کے مطابق سول ڈیفنس کہوٹہ کے رضاروں نے سانحات سے آگائی کا دن منایا اس موقع پر سول ڈیفنس کہوٹہ کے انچارج ساجد منہاس نے طلباء کو سانحات سے آگائی کا لیکچر دیتے ہوئے آج کے دن کی اہمیت کے بارے میں بتایا ۔تقریب کے آخر میں 2005 کے شہداء زلزلے کے ایصال وثواب کے لئے دعا کی گئی ۔

Share.

Comments are closed.

error: