چوہدری واجد حسین پاکستان پیپلزپارٹی یو سی تھاتھی سے جنرل سیکرٹری منتخب۔

0

تھاتھی (اظہر کیانی ) گزشتہ روز سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے یو سی تھاتھی کا دورہ کیا اپنے اس دورہ میں انہوں نے یو سی تھاتھی کے منتخب عہدیداروں کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیئے ۔ یو سی تھاتھی سے چوہدری واجد حسین پاکستان پیپلزپارٹی کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے ۔جس پر تمام دوست و احباب اور اہلیان علاقہ نے انہیں مبارکباد دی ہے ۔

Share.

Comments are closed.

error: