آر پی او راولپنڈی محمد وصال فخر سلطان راجہ نے 03 انسپکٹرز کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے

0

پنڈ دادنخان( زاہد حیات)آر پی او راولپنڈی محمد وصال فخر سلطان راجہ نے 03 انسپکٹرز کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے

انسپکٹر اظہر شاہ کوسٹی ٹریفک پولیس سے ضلع چکوال ، انسپکٹر صداقت خان کو ضلع راولپنڈی سے سٹی ٹریفک پولیس اور انسپکٹر سرفراز خان کو سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے
ترجمان راولپنڈی پو

خرم شہزاد کو دوبارہ ایس ایس پی سپیشل برانچ راولپنڈی تعینات کر دیا گیا

خرم شہزاد بے نظیر قتل کیس میں سزایافتہ اور لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت پر رہا ہوئے تھے

خرم شہزاد بے نظیر قتل کیس میں سزایافتہ ہونے سے قبل بھی ایس ایس لی سپیشل برانچ راولپنڈی تعینات تھے

ایس پی منتظر مہدی کو ایس ایس پی آپریشنز لاہور تعینات کر دیا گیا

آئی جی پنجاب نے دونوں افسران کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

Share.

Comments are closed.

error: