پوٹھوارلنک رپورٹراصغر خان پر جھوٹی ایف آئی آر، میڈیا ایسوی ایشن پاکستان شدید مذمت کرتی ہے۔ مظفر بٹ

0

راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی ) پوٹھوارلنک رپورٹراصغر خان پر جھوٹی ایف آئی آر، میڈیا ایسوی ایشن پاکستان شدید مذمت کرتی ہے۔ مظفر بٹ۔ تفصیلات کےمطابق تھانہ کلرسیداں میں ٹی ایچ کیو اہسپتال میں کرپشن کی کوریج کرنا پوٹھوار لنک کلرسیداں کے نمائندے کو جرم بن گیا ایم ایس اہسپتال سیخ پا ہوگیا کرپشن بے نقاب ہونےپر اپنے عملے کے ذریعے صحافی پر جھوٹی ایف آئی آر درج کروادی جس کی میڈیا ایسوی ایشن پاکستان راولپنڈی تنظیم شدید مذمت کرتی ہے اس گھڑی میں پوٹھوار لنک کے ساتھ ہیں۔

Share.

Comments are closed.

error: