سعودی عرب میں موجود پاکستانی صحافی برادری کلرسیداں کے صحافی اصغر خان پر ہونے والی بے بنیاد ایف آر کی بھر پور مذمت کرتی ہے

0

سعودی عرب (نمائندہ پوٹھوارلنک ڈاٹ کام )سعودی عرب میں موجود پاکستانی صحافی برادری کلرسیداں کے صحافی اصغر خان پر ہونے والی بے بنیاد ایف آر کی بھر پور مذمت کرتی ہے تمام صحافی برادری اور پوٹھوارلنک ڈاٹ کام کے رپورٹر اصغر خان پر بے بنیاد الزام کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اصغر خان صاحب پر الزامات سے ثابت ہوتا ہے کے کرپشن کو چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے سچائی واضع ہو کے رہے گی پوری صحافی برادری اصغر خان صاحب کے ساتھ ہے

Share.

Comments are closed.

error: