یو سی گف راجہ فیصل منور کے پینل کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں

0

download53کلرسیداں( عبدالعزیز پاشا   پوٹھوارلنک ڈاٹ کام ) یو سی گف راجہ فیصل منور کے پینل کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں ان کی کامیابی ہی ہماری کامیابی ہو گی باشعور عوام 5دسمبر کو شیر پر مہر لگا کر ان کو کامیاب بنائے ان خیالات کا اظہار راجہ فضیان ، راجہ دانیال جنجوعہ ، راجہ منیب ، راجہ فرحان جنجوعہ نے ایک مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا ہے کہ راجہ فیصل منور کو نندنہ پولنگ اسٹیشن سے بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے،

Share.

Comments are closed.

error: