یونین کونسل منیاندہ کا انتخابی معرکہ یونین کونسل منیاندہ کے نام کی عجیب صورتِ حال ہے

0

Immaginehjhjسکرانہ (محمدکاشف بھٹی پوٹھوارلنک ڈاٹ کام)یونین کونسل منیاندہ کا انتخابی معرکہ یونین کونسل منیاندہ کے نام کی عجیب صورتِ حال ہے یونین کونسل کا دفتر موضع سکرانہ بمقام نمبل ہے اود موضع منیاندہ اسی یونین کونسل میں شامل ہے لیکن نام یونین کونسل منیاندہ رکھ دیا گیا ہے اِس لئیے مسلم لیگ کے ٹکٹ پر چیئرمین چوہدری صداقت حسین آف بناہل اور وائس چیئرمین کے لیئےتوفیق تاج کیانی آف سکرانہ میں اور محمد تاج کیانی یونین کونسل منیاندہ کے سابق ناظم محمد تاج کیانی کے فرزند ہیں جبکہ ان کے مقابلے میں آزاد امیدوار محمد نثار کیانی آف منیاندہ ڈھوک مرزیاں اور ؤائس چیئرمین کے لئیے سرداد حاجی ابرار حسین ہیں مرزا قربان حسین مرحوم ذیلدار آف ڈھوک مرزیاں کی مشہور مسلم لیگی رہنما راجہ حسن اختر مرحوم اور راجہ سلطان ظہور اختر سے رشتہ داری بھی تھی محمد نثار کیانی مرزا قربان حسن کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں محمد تاج کیانی کے فرزند آف سکرانہ بھی مظبوط امید وار ہیں اور تقریباً یہاں کیانی خاندان کے تین چار سو گھرانے آباد ہیں چوہدری صداقت حسین آف بناہل بھی کافی مشہور آدمی ہیں محمد نثار کیانی اور تاج کیانی دونوں شرافت کے پتلے ہیں دونوں نے کبھی تھانہ کچہری کی سیاست نہیں کی یہی وجہ ہے کہ جب ووٹروں کے پاس جاتے ہیں تو لوگ سوچ میں پڑ جاتے ہیں کہ کسے ووٹ سے نوزا جائے محمد تاج کیانی کے صاحبزدے شیر کے نشان پر اور نثار کیانی بالٹی کے نشان آزاد پر انتخاب لڑ رہے ہیں اور جوں جوں الیکشن قریب آرہے ہیں انتخابی مہم میی تیزی آگئ ہے کامیابی کا سہرا عوام کِس کے سرپر رکھیں گے یہ پانچ دسمبر کو معلوم ہوگا.عوام یہ تصور کر رہے کہ یہ. انتخاب کیانی بمقابلہ.کیانی یے

Share.

Comments are closed.

error: