یونین کونسل دولتالہ ٹو حاجی چوہدری یسین کی حمایت کا اعلان

0

Immaginehjjدولتالہ( یاسر مغل پوٹھوار لنک ڈاٹ کام ) یونین کونسل دولتالہ ٹو حاجی چوہدری یسین کی حمایت کا اعلان ، پوزیشن مضبوط ہے جیت کر عوام کی خدمت کو یقینی بنائیں گے ، اہلیان نتھہ میں ووٹ بنک موجود ہے ،ان خیالات کا اظہار نوجوان سیاسی رہنما راجہ زعفران نے صحافیوں سے بات چیت میں کیا انہوں نے کہا کہ ہم حاجی چوہدری یسین اُمیدوار برائے چےئرمین یونین کونسل دولتالہ ٹو کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور ان کی شانہ بشانہ کھڑے ہیں نتھہ چھتر سمیت تمام دیہات سے ون کریں گے ۔ حاجی یسین بطور چےئرمین منتخب ہو کر عومی خدمات کا سلسلہ جاری رکھیں گے

Share.

Comments are closed.

error: