کبھی ذاتی مفاد کی سیاست نہیں کی.راجہ انجم وارثی

0

9ae9b2a6ca94d4df490a5c99091d83e2b608a268690eb4368fd1a0fe5f1c929dگوجرخان(مرزا عتیق الرحمن پوٹھوار لنک ڈاٹ کام)کبھی ذاتی مفاد کی سیاست نہیں کی.عوام کے لیے میرے دروازے 24 گھنٹے کھلے ہیں. پاکستان مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت نے تحصیل گوجر خان کی سڑکوں کے لیے کروڑوں روپے مختص کیے ہیں اور ان پر بہت تیزی سے کام جاری ہے.عوام 5 دسمبر کو شیر پر مہر لگا کر علاقہ کی اس ترقی کے تسلسل کو برقرار رکھے .ان خیالات کا اظہار راجہ انجم وارثی امیدوار برائے وائس چئیرمین یونین کونسل چنگا بنگیال نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا

Share.

Comments are closed.

error: