چوآ خالصہ میں مسلم لیگی پینل کے الیکشن آفس کی افتتاحی تقریب ہزاروں ووٹر اور سپورٹر کی شرکت

0

چوآ خالصہ(عمران مشتاق  پوٹھوارلنک ) چوآ خالصہ میں مسلم لیگی پینل کے الیکشن آفس کی افتتاحی تقریب ہزاروں ووٹر اور سپورٹر کی شرکت
چوآ خالصہ کے مسلم لیگی پینل.امیدوار برائے چیئرمین مالک داد بھٹی اور وائس چیئرمین انسپکٹر لال حسین گکھڑ کے علاوہ مسلم لیگی رہنماؤں راجہ ظریف ، راجہ داؤد اکبر ، راجہ عجائب ، بابو عارف ، وارڈز کے تمام کونسلروں کے علاوہ عوام کا جم غفیر مقررین نے اپنے اپنے خطابات میں عوام کے دلوں کو خوب گرمایا سٹیج سیکرٹری کے فرائض ایڈوکیٹ عامر نے دیے

0fa19a880c65eae02a4a45a01e2d13f0928de7090746add6c0638e4944105b54 49f96f4888b4da49e49e2ce4ac7cb6debed3e36e89bdb275912feafc55c1eb7e a566d13c7f262edf5d3ecb2fbc144e8abfa36af715ea2bdd4bce5d3388766108 fd6222e696736f6c681fea56a97b1aedbcb3c0ddbee42e52e9e6b0a38a9e0e1c bfc1c23f4b412be1e964d3f4d1b19edd99d3071b766a8997ecfd051803eb2f4c

 

Share.

Comments are closed.

error: