پاکستان پیپلز پارٹی یونین کونسل سوئیں چیمیاں میں کلین سوئیپ کرے گی.ملک ضمیر

0

imagesjhjhjگوجر خان(مرزا عتیق الرحمن پوٹھوار لنک ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی یونین کونسل سوئیں چیمیاں میں کلین سوئیپ کرے گی.جس طرح سندھ میں پیپلز پاڑٹی نے کامیابی حاصل کی اسی طرح پنجاب میں بھی کامیاب ہو گی.منافقت کی سیاست کا خاتمہ کریں گئے.ان خیالات کا اظہار ملک ضمیر نے پوٹھوار لنک سے گفتگو میں کیا

Share.

Comments are closed.

error: