پانچ دسمبر کا سورج عاطف اعجاز بٹ کی کامیابی لے کر طلوع ہو گا-چوہدری وقاص اختر

0

atif butt 13_2کلرسیداں( عبدالعزیز پاشا   پوٹھوارلنک ڈاٹ کام ) 5دسمبر کا سورج عاطف اعجاز بٹ کی کامیابی لے کر طلوع ہو گا ان خیالات کا اظہار کلرسیدان کے نوجوان تاجر چوہدری وقاص اختر نے ایک بیان جاری کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا ہے کہ ہم اپنے امیدوار کے لئے گلی گلی اور محلے محلے میں ووک کر رہے ہیں باشعور عوام ان کی کامیابی کیلئے ان کا ساتھ دیتے ہو ئے انتخابی نشان بالٹی پر مہر لگائیں،

Share.

Comments are closed.

error: