وارڈ نمبر19ایم سی کلرسیداں سے چوہدری محمد ضیارب کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں

0

piopکلرسیداں( عبدالعزیز پاشا   پوٹھوارلنک ڈاٹ کام ) وارڈ نمبر19ایم سی کلرسیداں سے چوہدری محمد ضیارب کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں ان کی کامیابی ہی ہماری کامیابی ہو گی ان خیالات کا اظہار گاؤں طوطا وارڈ نمبر19 ایم سی کلرسیداں کے معززین صوبیدار(ر) سلطان پرویز کیانی ،راجہ محمد مسعود، راجہ محمد اسحاق ،راجہ عرفان کیانی ، راجہ امتیاز کیانی ، راجہ شاہد محمود، ہارون لطیف ، راجہ عامر آف ڈھکی ، راجہ تضارب ، صوفی اختر محمود سید طارق شاہ ، سید فرخ شاہ راجہ شاہد ، راجہ جاوید ، راجہ جابر،ڈاکٹر قدیر، راجہ اجمل فاروق، راجہ نعیم ، راجہ محمد زبیر ، چوہدری ظفر محمود راجہ لیاقت ، راجہ ناصر محمود راجہ عنصر کیانی، راجہ واجدمحمود ، ندیم بٹ،ارشد بٹ، ملک اکمل ملک احمر ، سید منیر ، سید ابرار حسین نے اپنی پوری براردی سمیت وارڈ نمبر19ایم سی کلرسیداں سے چوہدری محمد ضیارب کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہو ئے پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار جنرل کونسلر چوہدری محمد ضیارب کے حق میں دُعا خیر کی اور ان کی کامیابی کے لئے ووک شروع کردیا انہوں نے کہا ہے کہ5دسمبر کو چوہدری محمد ضیارب کی جیت ہو گی،

Share.

Comments are closed.

error: