ناٹہ چوک تا پارک روڈ اپنی افادیت کھو چکی

0

Immaginejukدو لتالہ(یاسر مغل پوٹھوار لنک ڈاٹ کام ) ناٹہ چوک تا پارک روڈ اپنی افادیت کھو چکی ، روڈ پر گڑے عوامی مشکلات کا سبب ہیں ، اہل محلہ کا حکام سے اصلاح کا مطالبہ، گزشتہ روز وقاص محمود ، چوہدری محمد سنی اور عثمان اکرم نے صحافیوں کو بتا یا کہ ناٹہ چوک سے لیکر پارک تک ہمارا واحد راستہ سخت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے روڈ پر پڑے گھڑعوام کی مشکلات میں اضافہ کر رہے ہیں بارش کے موسم میں گھروں سے نکلنا مشکل ہو جاتا ہے روڈ مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے متعلقہ حکام نوٹس لیں اور روڈ کی تعمیر کو یقینی بنائیں

Share.

Comments are closed.

error: