معروف سیاسی سماجی شخصیت راجہ محمد رزاق آف للیانی رضائے الہی سے وفات پاگئے

0

imagesjhjhگوجرخان (راجہ ارشد محمود    پوٹھوار لنک ڈاٹ کام)معروف سیاسی سماجی شخصیت راجہ محمد رزاق آف للیانی رضائے الہی سے وفات پاگئے جن کی نماز جنازہ آج دن 10بجے ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی راجہ رزاق ہر دلعزیز شخصیت تھے جو اپنے علاقہ میں سیاسی سماجی خدمات کے حوالے سے ایک بڑا نام گردانا جاتا ہے

Share.

Comments are closed.

error: