فری جان نے پوٹھوار لنک ڈاٹ کام کے بہترین محنتی رپورٹرز کی صف میں اپنا نال لکھوا لیا ہے’مقررین کا اظہار خیال

0

کلر سیداں (سلیم شہزاد،محمد کاشف بھٹی پوٹھوار لنک ڈاٹ کام )محدود وسائیل کے اندر رہ کر بہترین رپورٹنگ کرکے فری جان نے پوٹھوار لنک ڈاٹ کام کے بہترین محنتی رپورٹرز کی صف میں اپنا نال لکھوا لیا ہے،عشائیے کی تقریب سے مقررین کا اظہار خیال،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سرصوبہ شاہ کے نواح میں ایک ریسٹورنٹ میں پوٹھوار لنک ڈاٹ کام ورلڈ وائیڈ ویب ٹی وی کے مایہ ناز رپورٹر فری جان نے دو سال کے لیئے سعودی عربیہ روانگی کے موقعہ پر دوست احباب کو عشائیہ دیا جو الوداعی پارٹی میں تبدیل ہو گیا اس موقعہ پر وقار بابر ،سلیم شہزاد،محمد کاشف بھٹی سمیت دیگر مقررین نے فری جان کی پوٹھوار لنک ڈاٹ کام کے ساتھ انتھک محنت اور خلوص کیساتھ کام کو بیحد سراہا اور دل کھول کر تعریف کی، تقریب کے میزبان فری جان نے تمام دوستوں کی آمد پر شکریہ ادا کیا اور اس بات کا اعلان کیا کہ وہ سعودی عریبیہ کے شہر “عبا” جاکر بھی پوٹھوار لنک ڈاٹ کام کے ویورز کیساتھ اپنا تعلق جوڑے رکھیں گے اور وہاں دیار غیر سے خبریں اور ویڈیوز پوٹھوار لنک ڈاٹ کام کے ناظرین تک پہنچاتے رہیں گے

20151114_193123 20151114_193250 20151114_193310 20151114_193330 20151114_193450 20151114_192020 20151114_192456 20151114_192928 20151114_193045

Share.

Comments are closed.

error: