غریب عوام کو انکا حق دلاوں گا.چوہدری اکرام اختر

0

Immagineگوجرخان(مرزا عتیق الرحمن پوٹھوار لنک ڈاٹ کام )یونین کونسل سوئیں چیمیاں نمبر 38 سےوارڈ نمبر 5 چلو چکڑال سےآزادامیدوار برائے جنرل کونسلر چوہدری اکرام اختر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوام کی خدمت کے لیے آیا ہوں.غریب عوام کو ان کا حق دلواءوں گا.وارڈ کو ایک مثالی وارڈ بنا دیں گئے.باشعور عوام بخوبی جانتے ہیں کون لوگ انکے ووٹ کے اہل ہیں.

Share.

Comments are closed.

error: